ناظرہ خواں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دیکھ دیکھ کر پڑھنے والا (حافظ کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دیکھ دیکھ کر پڑھنے والا (حافظ کے مقابل)۔